Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

Hadith 3096

(حج کی قربانی اور قربانی کے جانوروں کا بیان)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں حج کے افعال، احکام اور فضائل کا بیان ہے)

(حج کی قربانی اور قربانی کے جانوروں کا بیان)

Zujajat al-Masabih 3096Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3673
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ فرماتی ہیں کہ میں نے ہدی کے جانوروں کے قلادہ کی رسیوں کو اس اون سے جو میرے پاس تھا بانٹی تھی اور ان جانوروں کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (ہجرت کے نویں سال اپنی طرف سے) میرے والد (حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ہمراہ جب کہ وہ امیر حج مقرر فرمائے گئے تھے۔ (بطور ہدی مکہ معظمہ) روانہ فرمایا تھا۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1701 (unverified) 78% confidence · Validation similarity: 0.475

Confidence and text similarity are not editorial verification.