اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 4576
ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ
میں اپنے ایک غلام کو مار رہا تھا کہ اپنے پیچھے سے میں نے ایک آواز سنی ابو مسعود! خبردار! اللہ تجھ پر
تیرے غلام سے بڑھ کر قادر ہے۔ میں پیچھے پلٹا تو دیکھا وہ (اچانک) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ
وسلم (فرمارہے) ہیں میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! وہ (اب تو) اللہ تعالیٰ
کی (خوشنودی میں) ہے! (یہ سن کر) آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: سن لے! اگر تو ایسا نہ کرتا تو دوزخ
کی آگ تجھے جلا دیتی یا (آپ نے یوں فرمایا) دوزخ کی آگ تجھے لگ جاتی۔
(اس کی روایت مسلم نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1659b (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.