Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Jihad

Hadith 3746

Opening narrations

In this book

Current reading

Jihad

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 3746Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5110
انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ربیع بنت براء، جو حارثہ بن سراقہ کی والدہ ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور عرض کیں یا رسول اللہﷺ کیا آپ مجھے حارثہ کے بارے میں بیان نہیں فرمائیں گے؟ وہ جنگ بدر میں شہید ہوئے تھے۔ ایک نامعلوم تیر ان کو لگا تھا پس اگر وہ جنت میں ہے تو میں صبر کروں گی اور اگر اس کے سوا ہے تو میں ان پر رونے میں کوشش کروں گی (خوب روؤں گی) تو آپﷺ نے فرمایا: اے ام حارثہ یقیناً جنت میں بہت باغات ہیں اور تمہارا بیٹا فردوس اعلیٰ میں پہنچتا ہے۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2809 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.