Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Foods

Hadith 4077

Opening narrations

In this book

Current reading

Foods

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4077Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5531Noor 5532
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی اکرمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا تو آپﷺ نے فرمایا تم اس کے اطراف سے کھاؤ۔ اور اس کے درمیان نہ کھاؤ کیوں کہ برکت اس کے درمیان میں نازل ہوتی ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ، دارمی)۔ ترمذی نے کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے۔ اور ابوداؤد کی روایت میں ہے جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو برتن کے اوپر کے حصے سے نہ کھائے بلکہ اس کے نیچے کے حصے سے کھائے کیونکہ برکت اس کے اوپر کے حصے سے نازل ہوتی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1805 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3277 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.