Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Visions

Hadith 4452

Opening narrations

In this book

Current reading

Visions

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4452Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6000
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ایک رات میں نے دیکھا جس میں سونے والا دیکھتا ہے گویا ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہیں پس ابن طاب کے کھجوروں میں سے چند تر کھجور پیش کئے گئے میں نے یہ تعبیر کی کہ ہمارے لئے دنیا میں بلندی ہے اور اچھا انجام آخرت میں ہے اور ہمارا دین تر و تازہ ہو چکا۔(مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2269 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.