اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6000
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ ایک رات میں نے
دیکھا جس میں سونے والا دیکھتا ہے گویا ہم عقبہ بن رافع کے گھر میں ہیں پس ابن طاب کے کھجوروں
میں سے چند تر کھجور پیش کئے گئے میں نے یہ تعبیر کی کہ ہمارے لئے دنیا میں بلندی ہے اور اچھا انجام
آخرت میں ہے اور ہمارا دین تر و تازہ ہو چکا۔(مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2269 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.