اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6501
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی غصہ میں آ جائے اور وہ کھڑا ہوا ہو تو چاہئے کہ وہ بیٹھ جائے، پس اگر
اس سے غصہ ختم ہو جائے تو ٹھیک ہے ورنہ چاہئے کہ وہ لیٹ جائے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5114 (unverified) 60% confidence
Mishkat (candidate) 5114
Confidence and text similarity are not editorial verification.