Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 4985

Opening narrations

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 4985Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6593
حضرت امام مالک رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ حضرت لقمان نے اپنے صاحبزادے سے فرمایا: اے میرے پیارے بیٹے۔ یقیناً وہ چیز لوگوں پر دراز ہوگئی ہے جس سے ان کو ڈرایا گیا حالانکہ وہ آخرت کی طرف تیزی سے جا رہے ہیں جب سے تم آئے ہو، دنیا کو پیچھے چھوڑتے جا رہے ہو اور آخرت کی طرف بڑھتے جا رہے ہو یقیناً وہ گھر جس کی طرف تم جا رہے ہو، تمہارے اس گھر سے قریب تر ہے جس سے تم نکل رہے ہو۔ (رزین)۔