اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7009
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دوزخیوں کو صف بستہ کھڑا کیا جائے گا تو ان کے پاس سے جنتیوں میں
سے ایک شخص گزرے گا، تو دوزخیوں میں سے ایک آدمی کہے گا، اے فلاں! کیا تو مجھے نہیں
پہچانتا3 میں وہی ہوں جس نے ایک گھونٹ پانی پلایا تھا اور انہیں میں سے دوسرا کہے گا، میں تجھے
وضو کا پانی مہیا کیا تھا تو وہ اس کیلئے سفارش کرے گا اور اس کو جنت میں داخل کر دے گا۔(ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 3685 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “I am the one who gave you a drink…”: Al-Muzhir said: This encourages kindness to Muslims, especially to the righteous, keeping their company and loving them, for their love is an adornment in this world and a light in the Hereafter. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: أنا الذي سقيتك شربة إلخ قال المظهر فيه تحريض على الإحسان إلى المسلمين، لا سيما مع الصلحاء، والمجالسة معهم ومحبتهم؛ فإن محبتهم زين في الدنيا ونور في العقبى. كذا في «المرقاة».