اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7016
سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: دوزخ سے چار افراد کو نکالا جائے گا اور انہیں اللہ کے حضور پیش کیا جائے گا، پھر انہیں دوزخ کی
طرف لے جانے کا حکم دیا جائے گا تو ان میں سے ایک پلٹے گا2 اور کہے گا: اے میرے رب جس وقت
تو مجھے دوزخ سے نکالا، میں اس بات کی امید رکھا تھا کہ تو دوبارہ مجھے اس میں نہیں لوٹائے گا، آپ نے
فرمایا: تو اللہ تعالیٰ اس کو دوزخ سے نجات دے گا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 192 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “One of them will turn back…”: He mentioned one of the four, ruling that he is saved, and omitted the other three, relying on the mentioned one, as the reason for their release from the Fire and salvation is the same. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: فيلتفت أحدهم إلخ فذكر من الأربعة واحد أو حكم عليه بالنجاة وترك الثلاثة اعتمادا على المذكور؛ لأن العلة متحدة في الإخراج من النار والنجاة منها. كذا في «المرقاة».