اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7321
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرمایا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
ایک سفر سے تشریف لائے پس جب آپ مدینہ منورہ کے قریب آئے تو ایک ایسی ہوا چلی جو قریب تھا
کہ سوار کو دفن کر دے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ ہوا ایک منافق کی موت کی وجہ سے بھیجی
گئی ہے، پس جب مدینہ منورہ پہنچے تو کیا دیکھتے ہیں کہ ایک بڑا منافق مر گیا ہے۔(متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2782 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: [Agreed Upon]: As stated in Al-Mirqat.
Note 1
(۱) قوله: متفق عليه كذا في «المرقاة».