English
It is narrated from Abdullah (ibn Mas’ud) who said: "I took the Tashahhud directly from the mouth of the Messenger of Allah (peace be upon him), and he taught it to me word by word." [Narrated by Al-Tahawi) Muhammad (al-Shaybani) said: "Abdullah ibn Mas’ud disliked adding or removing even a single letter from it."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۲۷۷ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) أَنَّهُ قَالَ: أَخَذْتُ التَّشَهدَ مِنْ فِي رَسُولِ اللهِ ﷺ وَلَقَنَنِيْهَا كَلِمَةً كَلِمَةً. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ : وَكَانَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ الله يَكْرَهُ أَنْ يُزَادَ فِيْهِ حَرْفٌ أَوْ يُنْقَصَ مِنْهُ حَرْفٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1455
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان مبارک سے تشہد سیکھا ہے، خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے تشہد
ایک ایک کلمہ کر کے اس طرح سکھائے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایک کلمہ فرماتے جاتے تھے اور
میں ایک ایک کلمہ سن کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے دہراتا جاتا تھا۔ (اس کی روایت امام طحاوی
نے کی ہے۔) اور امام محمد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنے روایت
کئے ہوئے تشہد کے الفاظ پر ایک حرف کے بھی بڑھانے اور گھٹانے کو پسند نہیں فرماتے تھے۔