Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1499

Chapter on Leadership in Prayer (Imamah)

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Leadership in Prayer (Imamah)

Zujajat al-Masabih 1499Volume 1

English

It is narrated from Ibn Umar (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The prayer of three people is not accepted: someone who leads a people in prayer while they dislike him, a man who comes to prayer after its time has passed, and a man who re-enslaves a freed slave."

العربية

Typed, pending editorial approval
١٤٩٩ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: ثَلَاثَةُ لَا تُقْبَلُ مِنْهُمْ صَلَاتُهُمْ: مَنْ تَقَدَّمَ قَوْمًا وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ، وَرَجُلٌ أَتَى الصَّلَاةَ دِبَارًا، وَالدَّبَارُ أَنْ يَأْتِيَهَا بَعْدَ أَنْ تَفُوْتَهُ، وَرَجُلٌ اعْتَبَدَ مُحَرَّرَهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَه.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1713
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ تین آدمی ایسے ہیں جن کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ (گو فرض تو ان کے ذمہ سے ساقط ہو جاتا ہے لیکن ثواب نہیں ملتا): ایک وہ شخص ہے جو امامت کے لئے آگے بڑھ گیا، باوجود یہ کہ جماعت اس سے ناراض ہے (اس لئے کہ یہ احکام شرعی کا خلاف کرتا ہے) دوسرے اس شخص کی نماز قبول نہیں ہوتی (جس کو بغیر عذر کے) آخر وقت نماز کے لئے آنے کی (عادت ہو) تیسرے اس شخص کی نماز بھی قبول نہیں ہوتی جو اپنے غلام باندی کو آزاد کر کے پھر ان کو غلام باندی بنا لے، ایسا ہی اگر کوئی شخص کسی حُر کو جو غلام یا باندی نہ ہوں زبردستی غلام یا باندی بنا لے تو ایسے شخص کی بھی نماز قبول نہیں ہوتی۔ (اس کی روایت ابوداؤد اور ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 593 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 970 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.