Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1510

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

Zujajat al-Masabih 1510Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1728
عثمان بن دینار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک واقعہ پیش ہوا، عرض کیا گیا کہ ایک شخص نے جنابت کی حالت میں لوگوں کو نماز پڑھائی ہے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: (چونکہ امام نے بغیر غسل جنابت کے نماز پڑھائی ہے، اس لئے اس کی نماز فاسد ہوگئی اور امام کی نماز کا فساد مقتدیوں پر بھی اثر کرتا ہے، جیسے امام کی نماز نہیں ہوئی، ایسے ہی مقتدیوں کی بھی نماز نہیں ہوئی اس لئے) امام کو چاہئے کہ پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ کرے اور مقتدیوں کو بھی چاہئے کہ اپنی اپنی نماز کا اعادہ کر لیں (اگرچیکہ مقتدیوں سے نماز کے فساد کی کوئی وجہ پیدا نہیں ہوئی)۔ (اس کی روایت امام محمد نے الآثار میں کی ہے۔)
Commentary and footnotes (2)

Note 1

Amr ibn Dinar

(1) The statement "Amr ibn Dinar": In the original text of the author, it is "Uthman ibn Dinar."

Note 1

قوله

(۱) قوله: عمرو بن دينار وفي أصل المؤلف: عثمان بن دينار.