Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1511

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

Zujajat al-Masabih 1511Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1729
ابو جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے (ایک مرتبہ یاد نہ رہنے سے) جنابت کی حالت میں یا بغیر وضوء لوگوں کو نماز پڑھا دی (جب حضرت علی رضی اللہ عنہ کو یاد آ گیا تو) آپ نے خود بھی نماز کا اعادہ فرمایا اور لوگوں کو بھی نماز کے اعادہ کا حکم دیا۔ (اس سے ثابت ہوا کہ امام کی نماز کا فساد مقتدیوں کی نماز کے فساد کا سبب ہوتا ہے)۔ (اس حدیث کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)