English
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah ﷺ said: "Allah, the Exalted, says: 'The son of Adam denies Me, and he has no right to do so. He abuses Me, and he has no right to do so. As for his denial of Me, it is his statement: He will not resurrect me as He created me at first. But recreating him is not more difficult for Me than creating him initially. As for his abuse of Me, it is his statement: Allah has taken a son. But I am the One, the Self-Sufficient Master. I neither beget nor was I begotten, and there is none equal to Me.'"
In a narration from Ibn Abbas (may Allah be pleased with him): "As for his abuse of Me, it is his statement: I have a child. Glory be to Me! I am far above taking a wife or a child."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۹ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «قَالَ اللهُ تَعَالَى: كَذَّبَنِي ابْنُ آدَمَ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ، وَشَتَمَنِي وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ. فَأَمَّا تَكْذِيبُهُ إِيَّايَ فَقَوْلُهُ: لَنْ يُعِيدَنِي كَمَا بَدَأَنِي، وَلَيْسَ أَوَّلُ الْخَلْقِ بِأَهْوَنَ عَلَيَّ مِنْ إِعَادَتِهِ. وَأَمَّا شَتْمُهُ إِيَّايَ فَقَوْلُهُ: اتَّخَذَ اللهُ وَلَدًا، وَأَنَا الْأَحَدُ الصَّمَدُ، لَمْ أَلِدْ وَلَمْ أُوْلَدْ، وَلَمْ يَكُنْ لِي كُفُوًا أَحَدٌ».
وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ(رضي الله عنها) : «وَأَمَّا شَتْمُهُ إِيَّايَ فَقَوْلُهُ: لِي وَلَدٌ. وَسُبْحَانِي أَنْ أَتَّخِذَ صَاحِبَةً أَوْ وَلَدًا». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا کہ ابن آدم نے مجھ کو جھٹلایا اور اس کو ایسا نہ چاہئے
تھا اور مجھ کو گالی دی اور اس کو یہ نہ چاہئے تھا، اس کا مجھے جھٹلانا، (یعنی) اس کا یہ کہنا کہ ہرگز مجھے دوبارہ
زندہ نہ کرے گا، جس طرح مرنے کے بعد مجھے پہلی دفعہ پیدا کیا تھا۔ حالانکہ پہلی دفعہ پیدا کرنا مجھ پر اس
کے دوبارہ زندہ کرنے سے آسان تر نہیں تھا (یعنی اس کو پہلی بار بنانے میں قادر ہو چکا تو دوبارہ بنانا کیا
مشکل ہے؟) اور اس کا مجھے گالی دینا، (یعنی) اس کا یہ کہنا کہ اللہ تعالیٰ نے بیٹا بنا لیا ہے، حالانکہ میں
یکتا ہوں، ایسا بے نیاز نہ کسی کو جنا اور نہ میں جنا گیا، اور میرے لئے کوئی ہمسر نہیں ہے۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت میں یہ ہے: اس کا مجھ کو گالی دینا، اس کا یہ کہنا کہ
میرے لئے بیٹا ہے، حالانکہ میری ذات پاک ہے، میری ذات اس سے بری ہے کہ کسی کو بیوی بناؤں
یا بیٹا۔ (بخاری نے اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4974 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 4482 (unverified) 95% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 19 (unverified) 88% confidence
Mishkat (candidate) 19
Confidence and text similarity are not editorial verification.