English
It is also reported from him: "The Prophet (ﷺ), Abu Bakr, and Umar used to place the deceased in the grave from the direction of the Qiblah." [Narrated by Al-Tabarani in Al-Kabir] In its chain is Abdullah ibn Khirash, whom Ibn Hibban trusted.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢١٦٥ - وَعَنْهُ (رضي الله عنهما) قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ ﷺ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ يُدْخِلُوْنَ الْمَيِّتَ مِنْ قِبَلَ الْقِبْلَةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيْرِ) وَفِي إِسْنَادِهِ عَبْدُ اللهِ بْنِ خِرَاشٍ وَثَقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2539
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما (یہ سب حضرات) میت کو قبر میں اتارتے
وقت قبلہ کی جانب سے اتارا کرتے تھے۔ اس کی روایت طبرانی نے الکبیر میں کی ہے۔12