Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2165

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2165Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2539
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما (یہ سب حضرات) میت کو قبر میں اتارتے وقت قبلہ کی جانب سے اتارا کرتے تھے۔ اس کی روایت طبرانی نے الکبیر میں کی ہے۔12