English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: "She asked, 'O Messenger of Allah, what should I say when visiting graves?' He replied, 'Say: Peace be upon the inhabitants of the dwellings among the believers and the Muslims. May Allah have mercy on those who have gone ahead of us and those who will follow. Indeed, we will, Allah willing, join you.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٢٠ - وَعَنْ عَائِشَةَ (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَيْفَ أَقُولُ يَا رَسُوْلَ اللهِ؟ تَعْنِي فِي زَيَارَةِ الْقُبُورِ. قَالَ: «قُوْلِي: السَّلَامُ عَلَى أَهْلِ الدِّيَارِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمُسْلِمِينَ وَيَرْحَمُ اللَّهُ الْمُسْتَقْدِمِينَ مِنَّا وَالْمُسْتَأْخِرِيْنَ، وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَلَاحِقُوْنَ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2595
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی
ہیں کہ: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کی کہ یا رسول اللہ جب میں زیارت قبور کے
لئے جاؤں تو قبرستان کے مردوں کو کس طرح سلام کروں اور ان کے لئے کیا دعاء کروں؟ رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے کہ جب تم (زیارت قبور کے لئے جاؤ تو) اس طرح سلام کر کے
یہ دعاء پڑھا کرو:
مسلمانوں کے قبرستان والو! (مومن ہو یا مومنات) تم سب پر سلام ہو (یعنی آخرت کی
مصیبتوں اور پریشانیوں سے) اللہ تعالیٰ تم کو سلامت رکھے یوں تو ہر حالت میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کی
بے حد ضرورت ہے مگر عالم آخرت میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کی بے حد ضرورت ہے، اس لئے ہم دعاء
کرتے ہیں کہ) ہم سے پہلے جو عالم آخرت میں جا چکے ہیں، یا، ہمارے بعد جو عالم آخرت میں
آنے والے ہیں، ان سب پر اللہ تعالیٰ اپنی رحمت نازل فرمائے تاکہ آخرت کی زندگی آرام سے
گزرے (اے اہل قبور ایک دن وہ آتا ہے کہ) ہم بھی انشاء اللہ تم سے ملتے ہیں۔
اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 974b (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.