English
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: "Whenever it was her turn with the Messenger of Allah (ﷺ), he would go out to Al-Baqi' at the end of the night and say, 'Peace be upon you, O inhabitants of the dwellings among the believers. What you were promised has come to you, and we will, Allah willing, join you. O Allah, forgive the inhabitants of Baqi' Al-Gharqad.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٢١ - وَعَنْهَا (رضي الله عنها) قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللهِ ﷺ كُلَّمَا كَانَ لَيْلَتُهَا مِنْ رَسُوْلِ اللَّهِ ﷺ يَخْرُجُ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ إِلَى الْبَقِيعِ، فَيَقُولُ: «السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ، وَأَتَاكُمْ مَا تُوْعَدُوْنَ غَدًا مُؤَجَّلُوْنَ، وَإِنَّا إِنْ شَاءَ اللهُ بِكُمْ لَاحِقُوْنَ، اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِأَهْلِ بَقِيعِ الْغَرْقَدِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2596
ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، آپ فرماتی ہیں
کہ ہمیشہ میری باری کی رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آخر شب مدینہ منورہ کے قبرستان بقیع کو
تشریف لے جاتے اور وہاں پہنچ کر یہ دعاء فرماتے: ”السَّلَامُ عَلَيْكُمْ دَارَ قَوْمٍ مُؤْمِنِينَ
مسلمانوں کے قبرستان والو! تم سب پر سلام ہو، جس اجر و ثواب کا دنیا میں تم سے وعدہ کیا جاتا
تھا وہ اب تم کو مل گیا اور باقی پورا پورا ثواب کل قیامت کے بعد جنت میں ملے گا اور (ایک دن وہ آتا
ہے کہ) ہم بھی تم سے ان شاء اللہ ملنے والے ہیں، الٰہی! مدینہ کے بقیع قبرستان کے تمام مردوں کی
مغفرت فرما دیجئے۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 974a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.