English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that when the Prophet (ﷺ) was brought food, he would ask whether it was a gift or charity. If it was said to be charity, he would tell his companions: “Eat,” but he would not eat. If it was said to be a gift, he would stretch out his hand and eat with them.
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٨٨ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: كَانَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ إِذَا أُتِيَ بِطَعَامٍ سَأَلَ عَنْهُ أَهَدِيَّةٌ أَمْ صَدَقَةً؟ فَإِنْ قِيلَ : صَدَقَةٌ قَالَ لِأَصْحَابِهِ: «كُلُوْا وَلَمْ يَأْكُلْ، وَإِنْ قِيلَ: هَدِيَّةٌ، ضَرَبَ بِيَدِهِ، فَأَكَلَ مَعَهُمْ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2688
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم کی خدمت اقدس میں جب (کہیں سے) کھانا پیش کیا جاتا تو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دریافت فرماتے کیا یہ ہدیہ ہے یا صدقہ؟ اگر عرض کیا جاتا کہ یہ صدقہ ہے تو آپ (ان) اصحاب سے
(جو اہل بیت سے نہ ہوں) فرماتے آپ لوگ کھا لیجئے اور اگر یہ عرض کیا جاتا کہ (یہ کھانا) ہدیہ ہے تو
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنا دست مبارک بڑھاتے اور اپنے صحابہ کے ساتھ تناول فرماتے۔ اس
کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2576 (unverified) 97% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1077a (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.