Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Zakat

Hadith 2502

Chapter on Voluntary Fasting

In this book

Current reading

Zakat

Chapter on Voluntary Fasting

Zujajat al-Masabih 2502Volume 1

English

Abdullah ibn Shaqiq reported: “I asked Aisha (may Allah be pleased with her), ‘Did the Prophet (ﷺ) fast an entire month?’ She said, ‘I do not know of him fasting an entire month except Ramadan, nor did he break his fast entirely until he would fast some of it, and this continued until he passed away.’” [Narrated by Muslim] The hadith about the crescent moon has been mentioned in the chapter on sighting the crescent.

العربية

Typed, pending editorial approval
٢٥٠٢ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ: أَكَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَصُوْمُ شَهْرًا كُلَّهُ؟ قَالَتْ: مَا عَلِمْتُهُ صَامَ شَهْرًا كُلَّهُ إِلَّا رَمَضَانَ، وَلَا أَفْطَرَهُ كُلَّهُ حَتَّى يَصُوْمَ مِنْهُ حَتَّى مَضَى لِسَبِيْلِهِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ. وَحَدِيثُ السّرر مَضَى فِي بَابِ رُؤْيَةِ الْهِلَالِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2950
عبداللہ بن شقیق رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ اے ام المومنین کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (رمضان کے سوا) کسی اور مہینہ میں پورے مہینہ کے روزے رکھا کرتے تھے؟ تو (یہ سن کر) ام المومنین نے فرمایا: میں نہیں جانتی کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے سوا کسی اور مہینہ میں پورے دنوں کے روزے رکھے ہوں لیکن کوئی مہینہ ایسا نہیں ہوتا تھا جس میں آپ بالکل روزے نہ رکھتے ہوں (یعنی ہر مہینہ میں کچھ نہ کچھ روزے رکھا کرتے تھے) اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آخری عمر تک یہی حال رہا۔ اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1156d (unverified) 65% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.