English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: "The example of the companion of the Qur'an is like that of a camel's owner who keeps it tied. If he remains vigilant over it, he will keep it, but if he releases it, it will go away."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٦٤١ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: «إِنَّمَا مَثَلُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ كَمَثَلِ صَاحِبِ الْإِبِلِ الْمُعَقَّلَةِ، إِنْ عَاهَدَ عَلَيْهَا أَمْسَكَهَا وَإِنْ أَطْلَقَهَا ذَهَبَتْ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3119
عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا ہے کہ حافظ قرآن کی مثال رسیوں میں بندھے ہوئے اونٹ کے مالک جیسی ہے اگر وہ
اس کی دیکھ بھال اور نگرانی کرتا رہا تو وہ اس کو روکے رکھتا ہے اور اگر وہ اس کی رسی کو چھوڑ دیتا ہے تو وہ
بھاگ جاتا ہے اسی طرح قرآن کو پڑھتے رہیں تو یاد رہتا ہے ورنہ وہ تو بھلا دیا جائے گا۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 5031 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 789a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.