Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2777

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(اس باب میں سُبحانَ اللہ اور اَلْحَمْدُلِلّٰہ اور لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ

Zujajat al-Masabih 2777Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3270
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ (ایک دفعہ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک صحابیہ کے پاس گئے (جو ان کی قرابت دار تھیں) جو اس وقت اپنے سامنے گٹھلیاں یا کنکریاں رکھ کر تسبیح پڑھ رہی تھیں۔ یعنی ان سے گنتی کر رہی تھیں یہ دیکھ کر ان سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں تم کو تسبیح پڑھنے کا ایسا طریقہ بتاتا ہوں جو آسان بھی ہے اور افضل بھی (تم اس طرح پڑھا کرو): سُبْحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِى السَّمَاءِ. وَ میں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہوں مخلوقات سماوی کی تعداد کے برابر۔ میں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہوں مخلوقات ارضی کی تعداد کے برابر۔ میں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہوں مخلوقات آسمان اور زمین کی درمیانی مخلوق کی تعداد کے برابر میں اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہوں۔ ان مخلوقات کی تعداد کے برابر جو اب تک پیدا کی جانے والی ہیں۔ اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بھی ارشاد فرمایا کہ ”اللہ اکبر“ کو بھی اسی طرح پڑھا جائے اِلَّا بِاللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ. اس حدیث کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1500 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3568 (unverified) 94% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Date stones or pebbles...

(1) His statement: "Date stones or pebbles..." – Ali al-Qari said: "This is a valid basis for permitting the use of prayer beads (misbahah), as they serve the same purpose. There is no difference between strung and loose items for counting. The claim that prayer beads are an innovation is incorrect, as their origin is found in the Sunnah. The Prophet (ﷺ) did not forbid her but guided her to something easier and better. If it were disliked, he would have clarified it. The prayer beads are merely date stones threaded together, which does not warrant prohibition." Al-Durr al-Mukhtar states: "There is no harm in using prayer beads without showing off." Al-Bahr, Al-Hilyah, and Al-Khazain mention this.

Note 1

قوله

(۱) قوله : نوى أو حصى إلخ : وقال علي القارئ: هذا أصل صحيح لتجويز السبحة بتقريره ، فإنه في معناها؛ إذ لا فرقبين المنظومة والمنثورة فيما يعد به، ولا يعتد بقول من عدها بدعة، وقال المشايخ: إنها سوط الشيطان انتهى. وفي الدر المختار»: لا بأس باتخاذ المسبحة لغير رياء، كما بسط في البحر» انتهى. المسبحة بكسر الميم آله التسبيحوالذي في «البحر» و «الحلية» و«الخزائن بدون ميم، قال في المصباح السبحة خرزات منظومة، وهو يقتضي كونها عربية. وقال الأزهري: كلمة مولدة وجمعها سبح، مثل: غرفة وغرف ودليل الجواز هذا الحديث فلم ينهها عن ذلك، وإنما أرشدها إلى ما هو أيسر وأفضل، ولو كان مكروها لبين لها ذلك، ولا تزيد السبحة على مضمون هذا الحديث إلا بضم النوى في خيط، ومثل ذلك لا يظهر تأثيره في منع، فلا جرم أن نقل اتخاذها والعمل بها عن جماعة من الصوفية الأخيار وغيرهم، اللهم إلا إذا ترتب عليه رياء وسمعة فلا كلام لنا فيه . رد المحتار» ملتقط منه.