Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

Hadith 2857

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں اللہ تعالیٰ کے ناموں کی فضیلتوں کا بیان ہے)

(یہ باب ان دعاؤں کے بیان میں ہے جو صبح شام اور سوتے وقت پڑھی جائیں)

Zujajat al-Masabih 2857Volume 2

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3361Noor 3362
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات میں جب (بستر پر) سونے لگتے تو اپنا (سیدھا) ہاتھ اپنے (سیدھے) رخسار کے نیچے رکھتے پھر یہ دعا پڑھتے: یا الٰہی! آپ کے نام سے مرتا ہوں اور جیتا ہوں یعنی سوتا ہوں اور جاگتا ہوں۔ اور جب آپ نیند سے بیدار ہوتے تو یوں فرماتے: یعنی تمام تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لئے ہیں جس نے ہم کو مارنے کے بعد جلایا یعنی سونے کے بعد جگایا اور اس کی طرف (سب کو) لوٹ کر جانا ہے۔ اس کی روایت بخاری نے کی ہے۔ اور مسلم نے اس کی روایت حضرت براء رضی اللہ عنہ سے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6312 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2711a (unverified) 83% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

He would place his hand under his cheek

(1) The statement: "He would place his hand under his cheek" - In Al-'Alamgiriyyah it is mentioned that it is recommended for a person to sleep in a state of purity, lying on his right side facing the qiblah for a while, then turning to his left side. As mentioned in As-Sirajiyyah.

Note 1

قوله

(۱) قوله: وضع يده تحت خده وقال في العالمگيرية ويتوسد كفه اليمنى تحت خده، ويذكر أنه سيضطجع في اللحد كذا وحيدا ليس معه إلا الأعمال.