English
Bilal (may Allah be pleased with him) brought the Prophet (ﷺ) high-quality dates obtained by exchanging 2 low-quality dates for 1. The Prophet (ﷺ) said: "This is pure riba! Do not do so. If you wish to buy, sell the dates separately first."
العربية
Typed, pending editorial approval
٣٢٦٣ - وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ (رضي الله عنه) قَالَ: جَاءَ بِلَالُ إِلَى النَّبِيِّ ﷺ بِتَمْرِ بَرْنِي، فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ : مِنْ أَيْنَ هَذَا؟ قَالَ: كَانَ عِنْدَنَا تَمْرُ رَدِيُّ، فَبِعْتُ مِنْهُ صَاعَيْنِ بِصَاعٍ النُطْعِمَ النَّبِيَّ ﷺ فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ عِنْدَ ذَلِكَ: «أَوَّهُ] أَوَّهُ عَيْنُ الرِّبَا عَيْنُ الرِّبَا لَا تَفْعَلْ، وَلَكِنْ إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَشْتَرِيَ فَبِعْ1 التَّمْرَ بِبَيْعِ آخَرَ، ثُمَّ اشْتَرِهِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 3885
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ حضرت بلال
رضی اللہ عنہ حضور ﷺ کی خدمت میں بَرنی کھجور (جو کھجور کی ایک عمدہ قسم ہے) لے کر حاضر ہوئے۔
حضور ﷺ نے آپ سے دریافت کیا تم یہ کھجور کہاں سے لائے؟ انہوں نے عرض کیا ہمارے پاس
معمولی قسم کی کھجوریں تھیں ان میں سے میں نے دو صاع کے بدلہ ایک صاع یہ (برنی) کھجوریں
خرید لی ہیں۔ یہ سن کر حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا آہ! یہ تو قطعی سود ہے قطعی سود ہے ایسا نہ کرو بلکہ تم
جب کبھی اچھی چیز کے بدلہ ایسی جنس کی چیز خریدنا چاہو تو (پہلے اپنے پاس کی) معمولی کھجوروں کو بیچ
دو اور پھر اس کی قیمت سے (اچھی کھجوریں) خرید لو۔
اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2312 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1594a (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
(۱)قوله: فبع التمر ببيع آخر إلخ وهذا الحديث كالذي قبله صريح في جواز الحيلة في الربا الذي قاله به أبو حنيفة والشافعي رحمها. كذا في «المرقاة».