علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ تم سے پہلے کے لوگوں کو
مینگنیوں کی طرح حاجت ہوتی تھی اور تم لوگ گوبر کی طرح حاجت کرتے ہو لہٰذا پتھر سے صاف کرنے کے
بعد پانی سے طہارت لیا کرو۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ اور بیہقی نے اسناد حسن کے ساتھ کی ہے۔)