اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5074
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
”خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي ...... الخ“، بہترین زمانہ میرا ہے پھر وہ لوگ ہیں جوان کے بعد متصل ہیں پھر
وہ لوگ ہیں جوان کے بعد متصل ہیں پھر ایسی قوم آئے گی جن کی گواہی ان کی قسم سے پہلے ہوگی اور
جن کی قسم ان کی گواہی سے پہلے ہوگی۔ (متفق علیہ)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2652 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3651 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2533a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.