English
It is narrated from Nafi’, from Ibn Umar (may Allah be pleased with him), that he used to say: "The ears are part of the head, so wipe them."
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٣٠ - وَعَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ : أَنَّهُ كَانَ يَقُوْلُ: الْأَذْنَانِ مِنَ الرَّأْسِ فَامْسَحُوْهُمَا. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 476
نافع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، اور وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے
ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے تھے کہ دونوں کان، سر میں شامل ہیں، اس لئے ان کا بھی مسح کر لیا
کرو۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)