English
Sa’id bin Abi Al-Hasan narrated: I was with Ibn Abbas when a man came and said: O Ibn Abbas, I earn my living through my craft, making these images. Ibn Abbas said: I will only tell you what I heard from the Messenger of Allah (ﷺ). I heard him say: Whoever makes an image, Allah will punish him until he breathes life into it, which he will never do. The man was greatly distressed, and his face turned pale. Ibn Abbas said: Woe to you, if you must make them, then depict trees and things without souls .
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٣٤٢ - وَعَنْ سَعِيْدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسِ إِذْ جَاءَهُ رَجُلُ فَقَالَ:يَا ابْنَ عَبَّاس، إِنِّي رَجُلٌ إِنَّمَا مَعِيشَتِي مِنْ صَنْعَةٍ يَدِي، وَإِنِّي أَصْنَعُ هَذِهِ التَّصَاوِيرَ، فَقَالَابْنُ عَبَّاس: لَا أُحَدَّثُكَ إِلَّا مَا سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللهِ صلي الله عليه واله وسلم سَمِعْتُهُ يَقُولُ:(مَنْ صَوَّرَصُورَةً فَإِنَّ اللَهَ مُعَذِّبُهُ حَتَى يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ، وَلَيْسَ بِنَافِخِ فِيهَا أَبَدًا)، فَرَبَا الرَّجُلُ رَبْوَةًشَدِيدَةً وَاصْفَرَّ وَجْهُهُ، فَقَالَ: وَيْحَكَ إِنْ أَبَيْتَ إِلَّا أَنْ تَصْنَعَ فَعَلَيْكَ بِهَذَا الشَّجَرِ وَكُلِّشَيْءٍ لَيْسَ فِيهِ رُوحُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 5869
سیدنا سعید بن ابی الحسن سے روایت ہے کہ میں ابن عباس (رضی اللہ تعالیٰ
عنہما) کے پاس تھا اچانک ان کے پاس ایک شخص آیا پس اس نے کہا: اے ابن عباس بے شک
میں ایک آدمی ہوں۔ میری معیشت صرف اپنے ہاتھ کی کمائی سے ہے۔ اور میں یہ تصاویر بناتا
ہوں تو ابن عباسؓ نے فرمایا: میں تم کو وہی بیان کروں گا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
سے سنا ہے میں نے آپ ﷺ کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جو کوئی تصویر بنائے تو اللہ اس
کو عذاب دینے والا ہے یہاں تک کہ وہ اس میں روح پھونکے اور وہ کبھی اس میں روح پھونکنے
والا نہیں ہے۔ تو اس آدمی نے لمبی سانس لی اور اس کا چہرہ زرد پڑ گیا۔ تو انہوں نے کہا: تیرا بھلا
ہو اگر تم اس کو بنانے کے سوا انکار کرتے ہو تو اس درخت کو اور ہر ایسی چیز کو اختیار کرو جس میں
جان نہ ہو۔ (بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2225 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.