Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Clothing

Hadith 4347

(باب التصاویر ختم ہوا)

In this book

Current reading

Clothing

(باب التصاویر ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4347Volume 3

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 5874
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قیامت کے دن دوزخ سے ایک گردن نکلے گی جس کی دو آنکھیں ہوں گی جو دیکھیں گی اور دو کان ہوں گے جو سنیں گے اور ایک زبان ہوگی جو بات کرے گی وہ یہ کہے گی یقیناً میں تین قسم کے لوگوں پر مقرر کی گئی ہوں سرکش ظالم پر اور ہر اس شخص پر جو اللہ کے ساتھ دوسرے کی عبادت کرے اور تصویر بنانے والوں پر۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2574 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.