Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4533

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4533Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6097
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں تشریف رکھتے تو اپنے دونوں ہاتھوں سے احتباء کر کے بیٹھتے تھے۔ (رزین)۔