اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6098
سیدتنا قیلہ بنت مخرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں قرفصاء کی نشست بیٹھے ہوئے دیکھا، وہ کہتی ہیں جب میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو نیازمندی کی حالت میں دیکھی تو خوف کے مارے کانپ گئی۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4847 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.