Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4551

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

In this book

Current reading

Etiquette

(بَابُ الْجُلُوسِ وَالنَّوْمِ وَالْمَشْيِ ختم ہوا)

Zujajat al-Masabih 4551Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6119
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس اثناء میں کہ ایک شخص دو چادروں میں اکڑ کر چل رہا تھا اور اس کا نفس اس کو بہت پسند آیا تھا اس کو زمین میں دھنسا دیا گیا۔ پس وہ قیامت تک دھنستے ہی رہے گا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 5789 (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.