Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4718

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4718Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6308
سیدنا معاویہ بن جاہمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جاہمہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کیا: یا رسول اللہ! میں ارادہ کیا ہوں کہ جہاد کروں اور آپ سے مشورہ لینے کیلئے حاضر ہوا ہوں تو آپ نے فرمایا: کیا تمہاری ماں ہے تو عرض کیا: ہاں! آپ نے فرمایا: تو توان کو لازم کرلے، کیونکہ جنت ان کے پاؤں کے پاس ہے۔ (احمد، نسائی، بیہقی شعب الایمان)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 3104 (unverified) 98% confidence · Validation similarity: 0.739
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 4939 (unverified) 90% confidence

Mishkat (candidate) 4939

Confidence and text similarity are not editorial verification.