Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4774

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الشَّفَقَةِ وَالرَّحْمَةِ عَلَى الْخَلْقِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4774Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6364
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مسلمان مسلمان کا بھائی ہے نہ اس پر ظلم کرتا ہے نہ اس کی مدد چھوڑتا ہے اور نہ اسکی تحقیر کرتا ہے، تقویٰ یہاں ہے اور آپ نے تین مرتبہ اپنے سینہ مبارک کی طرف اشارہ فرمایا، آدمی کے شر کے لئے یہ کافی ہے کہ وہ کسی مسلمان کی تحقیر کرے، مسلمان کا مسلمان پر پوری طرح اس کا خون اس کا مال اسکی عزت و آبرو حرام ہے۔ (مسلم)۔