Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Etiquette

Hadith 4809

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Etiquette

بَابُ الْحُبِّ فِى اللهِ وَمِنَ اللهِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 4809Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6401
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر دو بندے آپس میں اللہ عزوجل کیلئے محبت کریں جن میں کا ایک مشرق میں ہو اور دوسرا مغرب میں ہو تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن انہیں جمع کریگا اور ارشاد فرمائیگا، یہ وہی ہے جس سے تو میرے لئے محبت کرتا تھا۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in Shu’ab Al-Iman]