English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Do not envy a sinner for his blessings, for you do not know what awaits him after death. Indeed, he has with Allah something that does not die, meaning the Fire."
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٠٤٨ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «لَا تَغْبِطَنَّ فَاجِرًا بِنِعْمَةٍ؛ فَإِنَّكَ لَا تَدْرِي مَا هُوَ لَاقٍ بَعْدَ مَوْتِهِ، إِنَّ لَهُ عِنْدَ اللهِ قَائِلًا لَا يَمُوْتُ يَعْنِي النَّارَ رَوَاهُ فِي شرْحِ السُّنَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6665
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرگز تم کسی بدکار پر کسی نعمت کی وجہ سے رشک نہ کرنا، کیونکہ تم نہیں
جانتے کہ وہ اپنی موت کے بعد کیا چیز پانے والا ہے، دیکھو! اللہ کے پاس اس کے لئے ایک
قاتل ہے جو کبھی نہیں مرے گا یعنی آگ۔(شرح السنہ)۔