Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Heart-Softening Narrations

Hadith 5048

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

In this book

Current reading

Heart-Softening Narrations

بَابُ فَضْلِ الْفُقَرَاءِ وَمَا كَانَ مِنْ عَيْشِ النَّبِيِّ ﷺ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5048Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6665
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہرگز تم کسی بدکار پر کسی نعمت کی وجہ سے رشک نہ کرنا، کیونکہ تم نہیں جانتے کہ وہ اپنی موت کے بعد کیا چیز پانے والا ہے، دیکھو! اللہ کے پاس اس کے لئے ایک قاتل ہے جو کبھی نہیں مرے گا یعنی آگ۔(شرح السنہ)۔