Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5176

Opening narrations

In this book

Current reading

Trials

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 5176Volume 4

English

Abu Bakrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “There will be trials. Behold, then a trial where the one sitting is better than the one walking, and the one walking is better than the one running to it. Behold, when it occurs, whoever has camels, let him join his camels; whoever has sheep, let him join his sheep; and whoever has land, let him join his land.” A man said: “O Messenger of Allah, what about one who has no camels, sheep, or land?” He said: “Let him take his sword and strike its edge with a stone, then escape if he can. O Allah, have I conveyed?” three times. A man said: “O Messenger of Allah, what if I am forced to join one of the two sides, and a man strikes me with his sword or an arrow comes and kills me?” He said: “He will bear his sin and your sin and be among the people of the Fire.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥١٧٦ - وَعَنْ أَبِي بَكْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّهَا سَتَكُونُ فِتَنُ، أَلَا ثُمَّ تَكُونُ فِتْنَةُ، الْقَاعِدُ فِيهَا خَيْرٌ مِنَ الْمَاشِي فِيهَا ، وَالْمَاشِي فِيهَا خَيْرٌ مِنَ السَّاعِي إِلَيْهَا. أَلَا فَإِذَا وَقَعَتْ فَمَنْ كَانَ لَهُ إِبِلُ فَلْيَلْحَقْ بِإِبِلِهِ، وَمَنْ كَانَتْ لَهُ غَنَمُ فَلْيَلْحَقْ بِغَنَمِهِ، وَمَنْ كَانَتْ لَهُ أَرْضُ فَلْيَلْحَقُ بِأَرْضِهِ»، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللهِ! أَرَأَيْتَ مَنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ إِبِلُ وَلَا غَنَمُ وَلَا أَرْضُ؟ قَالَ: «يَعْمِدُ إِلَى سَيْفِهِ، فَيَدُقُّ عَلَى حَدِّهِ بِحَجَرٍ، ثُمَّ لِيَنْجُ إِنْ اسْتَطَاعَ النَّجَاءَ، اللهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ ثَلَاثًا، فَقَالَ رَجُلٌ : يَا رَسُولَ اللَّهِ! أَرَأَيْتَ إِنْ أُكْرِهْتُ حَتَّى يُنْطَلَقَ بِي إِلَى أَحَدِ الصَّفَّيْنِ فَضَرَبَنِي رَجُلٌ بِسَيْفِهِ أَوْ يَجِيءُ سَهْمُ فَيَقْتُلُنِي؟ قَالَ: «يَبُوءُ بِإِثْمِهِ وَإِثْمِكَ، وَيَكُونُ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6792
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب فتنے ہوں گے سنو! پھر فتنے ہوں گے سنو! پھر ایک فتنہ ہوگا کہ اس میں بیٹھا ہوا چلنے والے سے بہتر ہوگا اور اس میں چلنے والا اسکی طرف دوڑنے والے سے بہتر ہوگا سنو! جب یہ فتنہ واقع ہو تو جس شخص کے لئے اونٹ ہوں تو وہ اپنے اونٹوں میں چلا جائے اور جس کے لئے بکریاں ہوں تو وہ اپنی بکریوں میں چلا جائے اور جس شخص کی کوئی زمین ہو تو وہ اپنی زمین میں چلا جائے، تو ایک صاحب نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کیا فرماتے ہیں جس کے لئے کوئی اونٹ اور بکریاں نہ ہوں اور زمین بھی نہ ہو، تو آپ نے فرمایا: تو وہ اپنی تلوار کی طرف ارادہ کرے اور اسکی دھار کو پتھر سے کوٹ دے، پھر الگ ہو جائے اگر الگ ہو جانے کی استطاعت ہو۔ اے اللہ! کیا میں نے پہنچا دیا؟ سو آپ نے تین مرتبہ فرمایا۔ پھر ایک صاحب نے عرض کیا: یا رسول اللہ! آپ کیا فرماتے ہیں اگر مجھے مجبور کیا جائے یہاں تک کہ مجھے دو جماعتوں میں سے کسی ایک کی طرف لے جایا جائے اور کوئی شخص اپنی تلوار سے مجھے مارے یا کوئی تیر مجھے آکر قتل کر دے تو آپ نے فرمایا: وہ اپنا گناہ اور تیرا گناہ لے کر لوٹے گا اور وہ دوزخیوں میں سے ہوگا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2887 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.