اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7018
سیدنا جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شفاعت کے ذریعے دوزخ سے ایک قوم نکالی جائے گی وہ ”ثعاریر“ کے مانند
ہوں گے ہم نے کہا: ثعاریر کیا ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹی ککڑیاں ہیں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6558 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.