Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Purification

Hadith 671

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

In this book

Current reading

Purification

Chapter on Tayammum (Dry Ablution)

Zujajat al-Masabih 671Volume 1

English

Narrated by Ibn 'Awana: He performed Wudu while his hand was bandaged. He wiped over the bandage and the bandage itself, and washed the rest of his body.

العربية

Typed, pending editorial approval
٦٧١ - وَعَنِ ابْنِ عُوَانَةَ: تَوَضَّأَ وَكَفَهُ مَعْصُوْبَةٌ ، فَمَسَحَ عَلَيْهَا وَعَلَى الْعِصَابَةِ، وَغَسَلَ سِوَى ذَلِكَ. رَوَاهُ الْمُنْذِرِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 755
ابن عمر رضی اللہ عنہما کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے ایسی حالت میں وضوء کیا کہ آپ کی ہتھیلی پر پٹی باندھی ہوئی تھی تو آپ نے (ہتھیلی کے دوسرے جانب کے) اس حصہ پر مسح کیا جو زخم کی پٹی کی وجہ سے کپڑے سے ڈھکا ہوا تھا (اور ہتھیلی کی) پٹی پر بھی مسح کیا، اس کے بعد دوسرے اعضاء وضوء کو دھولیا اور تیمم نہیں فرمایا۔ (اس کی روایت منذری نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: اس حدیث سے بھی حنفی مسلک کی تائید ہوتی ہے کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے زخم کے علاوہ باقی حصہ بدن کے دھونے اور زخم پر مسح کرنے کو جمع فرمایا اور دھونے اور تیمم کو جمع نہیں فرمایا ہے۔ (ملتقی میں ایسا ہی مذکور ہے۔)