English
It is narrated from 'Uthman (may Allah be pleased with him) that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Whoever hears the Adhan in the mosque and then leaves, not for a need and without intending to return, is a hypocrite."
العربية
Typed, pending editorial approval
٩٠٢ - وَعَنْ عُثْمَانَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «مَنْ أَدْرَكَهُ الْأَذَانُ فِي الْمَسْجِدِ ثُمَّ خَرَجَ، لَمْ يَخْرُجُ لِحَاجَةٍ، وَهُوَ لَا يُرِيدُ الرَّجْعَةَ، فَهُوَ مُنَافِقٌ. رَوَاهُ ابْنُ مَاجَه.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1010
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مسجد کے اندر ہے اور اذان ہوئی پھر وہ شخص مسجد سے نکل گیا اور کسی ضروری
کام کیلئے نہیں نکلا اور وہ دوبارہ مسجد میں واپس ہونے کا ارادہ نہیں رکھتا ہے تو وہ منافق ہے۔ (اس کی
روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 734 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.