Hadith 4687
Volume 4اردو
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1995 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Etiquette · Chapter 12
9 narrations · In source reading order
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
(1) His statement: “you jest with us”: Ali Al-Qari said: The apparent reason for their question was that he prohibited them from jesting. Issam, in Sharh Ash-Shamail, said: It is as if they asked whether jesting was exclusive to him, not to be emulated. He responded, “I only speak the truth,” meaning one who maintains truthfulness, avoids lying, and preserves dignity and respect may jest.
(۱) قوله: إنك تداعبنا : قال علي القاري والأظهر أن منشأ سؤالهم أنه لا نهاهم عن المزاح. وقال عصام في شرح الشمائل»: كأنهم قصدوا السؤال عن المداعبة هل هي من خصائصه فلا يقتدى به فيها، فأجاب بأني لا أقول إلا حقا، فمن حافظ على قول الحق وتجنب الكذب وإبقاء المهابة والوقار فله أن يمزح.
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
(1) His statement: “what has the little bird done”: Abu Hanifah, Abu Yusuf, and Muhammad said there is no sanctuary for Madinah as there is for Makkah, so no one is prevented from hunting its game or cutting its trees. At-Tahawi supported their view with this Hadith, as Abu Umair took the little bird from Madinah. Ash-Shafi’i, Malik, and Ahmad said the sanctuary of Madinah is like that of Makkah. [As stated in Al-Urf Ash-Shadhi]
(۱) قوله : ما فعل النغير: قال أبو حنيفة وأبو يوسف ومحمد ليس للمدينة حرم كما كان لمكة، فلا يمنع أحد من أخذ صيدها وقطع شجرها، فتمسك الطحاوي لمذهبهم بهذا الحديث؛ لأن أبا عمير أخذ النغير (لال چڑيا) من المدينة. وقال الشافعي ومالك وأحمد: إن حرم المدينة كحرم مكة. أخذته من «العرف الشذي».
اردو
Mishkat (candidate) 4886
Confidence and text similarity are not editorial verification.
(1) His statement: “Do camels give birth to anything but she-camels?”: The meaning is that if you had reflected, you would not have said that, as every camel is born from a she-camel. This combines kindness with guidance for him and others, indicating that one should reflect on a statement before rejecting it until its depth is understood. [As stated in Al-Mirqat]
(۱) قوله: وهل تلد الإبل إلا النوق والمعنى أنك لو تدبرت لم تقل ذلك؛ لأن كل إبل ولد الناقة، ففيه مع المباسطة له الإشارة إلى إرشاده وإرشاد غيره بأنه ينبغي لمن سمع قولا أن يتأمله، ولا يبادر إلى رده إلا بعد أن يدرك غوره. أخذته من «المرقاة».
اردو
اردو
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
(1) His statement: “O you with the two ears”: In Al-Madarij, it is said: The prohibited nicknaming is that which the person dislikes, as it implies a shortcoming or criticism. If the person likes it, there is no harm in it.
(۱) قوله : قال له : يا ذا الأذنين : قال في المدارك»: والتلقيب المنهي عنه هو ما يتداخل المدعو به كراهة؛ لكونه تقصيرا به وذما له، فأما ما يحبه فلا بأس به.
اردو
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (7)
Chapter-heading commentary
(1) His statement: “let not a people ridicule”: Know that joking is lighthearted interaction with others without causing harm. If it reaches the point of harm, it becomes mockery. [As stated in Al-Mirqat]
(2) His statement: “and do not call each other by [offensive] nicknames”: Some scholars said that the nicknames meant here are those the person dislikes or that imply criticism. Nicknames that have become like proper names, such as Al-A’mash or Al-A’raj and the like, are permissible if the person does not dislike them. Nicknames that bring praise and are true are not disliked, such as Abu Bakr being called Atiq, Umar called Al-Faruq, Uthman called Dhu An-Nurayn, Ali called Abu Turab, Khalid called the Sword of Allah, and so forth. [As stated in Al-Khazin]
Note 1
(1) His statement: “do not jest with him”: An-Nawawi said: The prohibited joking is that which is excessive and habitual, as it leads to laughter, hardens the heart, distracts from Allah’s remembrance and reflection on religious matters, often causes harm, breeds resentment, and diminishes dignity and respect. However, joking that is free from these issues is permissible, as the Messenger of Allah (ﷺ) did so rarely for a beneficial purpose, to comfort the person addressed or show kindness, which is a recommended Sunnah. Know this, as it is greatly needed. [As stated in Al-Mirqat]
Chapter-heading commentary
(۱) قوله : لا يسخر إلخ : اعلم أن المزاح انبساط مع الغير من غير إيذاء، فإن بلغ الإيذاء يكون سخرية. كذا في «المرقاة».
(۲) قوله: ولا تنابزوا بالألقاب وقال بعض العلماء: المراد بهذه الألقاب ما يكرهه المنادى به أو يفيد ذما له، فأما الألقاب التي صارت كالأعلام لأصحابها، كالأعمش والأعرج وما أشبه ذلك، فلا بأس بها إذا لم يكرهها المدعو بها، وأما الألقاب التي تكسب حمدا ومدحا وتكون حقا وصدقا فلا تكره، كما قيل لأبي بكر: عتيق، ولعمر الفاروق ولعثمان ذو النورين، ولعلي: أبو تراب، والخالد سيف الله، ونحو ذلك. كذا في «الخازن».
Note 1
(۱) قوله: ولا تمازحه : قال النووي: اعلم أن المزاح المنهي عنه هو الذي فيه إفراط ويداوم عليه؛ فإنه يورث الضحك وقسوة القلب، ويشغل عن ذكر الله والفكر في مهمات الدين، ويؤول في كثير من الأوقات إلى الإيذاء ويورث الأحقاد، ويسقط المهابة والوقار، فأما ما سلم من هذه الأمور فهو المباح الذي كان رسول الله لا يفعله على الندرة المصلحة تطييب نفس المخاطب ومؤانسته، وهو سنة مستحبة، فاعلم هذا؛ فإنه مما يعظم لاحتياج إليه. كذا في «المرقاة».
Note 1
1 قوله: لَا يَسْخَرْ قَوْمٌ (نہ مردوں کو مردوں پر ہنسنا چاہئے) جان لو کہ دوسرے کے ساتھ ایسی دل آزاری کے بغیر بے تکلف ہونا خوش طبعی کرنا ”مزاح“ ہے۔ پس اگر وہ دل آزاری کی حد کو پہنچ جائے تو وہ ”سخریۃ“ (ٹھٹھا) ہے۔ (مرقات)۔ 2 قوله: ”وَلَا تَنَابَزُوا بِالْأَلْقَابِ“ (الحجرات، آیت:11) (اور تم ایک دوسرے کو برے القاب سے مت پکارو) بعض علماء کہتے ہیں کہ ان القاب سے ایسے نام مراد ہیں جن کو اُن سے بلایا جانے والا ناپسند کرتا ہو یا اُن میں اس کی مذمت و تنقیص ہو۔ اب رہا وہ القاب جو اُن سے ملقب اشخاص کے علم کے درجہ میں آگئے ہیں: جیسے اعمش (چندھی آنکھ والا) (کمزور نگاہ والا)، اعرج (لنگڑا) اور اس جیسے القاب تو ان میں کوئی حرج نہیں ہے، بشرطیکہ ان سے پکارا جانے والا شخص ان کو ناپسند نہ کرتا ہو۔ رہے وہ القاب جو تعریف و ستائش کے معنی رکھتے ہوں اور ان میں حقیقت و صداقت بھی ہو تو وہ مکروہ نہیں ہیں، چنانچہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو عتیق، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو فاروق، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو ذوالنورین، حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ابوتراب اور حضرت خالد رضی اللہ عنہ کو سیف اللہ اور اس جیسے القاب کہا گیا ہے (خازن)۔ 3 قوله: ولا تمازحه (اور نہ اس سے مذاق کر) امام نووی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں جان لو کہ جس مذاق میں افراط اور زیادتی ہو اور ہمیشہ کیا جائے تو وہ منع ہے، کیونکہ وہ ہنسی اور سنگدلی کا باعث ہے اور اللہ کی یاد اور دینی اہم امور میں غور و فکر سے غافل کرتا ہے، اور نتیجہ میں عموماً دل شکنی ہوتی ہے، اور کینہ و کدورت کا سبب بنتا ہے، اور رعب و وقار کو گھٹاتا ہے۔ ہاں وہ مذاق جو ان باتوں سے پاک ہو تو وہ مباح ہے، جو کہ بسا اوقات رسول اللہ ﷺ مخاطب کی خوش دلی اور اس کو مانوس کرنے کے لئے کیا کرتے تھے۔ اور یہ سنت مستحبہ ہے۔ پس تم اس کو یاد رکھو، کیونکہ یہ اُن امور میں سے ہے جس کی ضرورت زیادہ ہے۔ (مرقات)۔ 1 قوله: انك تداعبنا (آپ ہم سے خوش طبعی کی باتیں کرتے) الملا علی قاری رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں: ظاہر بات یہ ہے کہ اُن کے سوال کا منشا یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے تو اُن کو مذاق سے منع فرمایا۔ اھ اور عصام رحمۃ اللہ علیہ نے ”شرح شمائل“ میں کہا: گویا کہ وہ لوگ خوش طبعی کے بارے میں پوچھنا چاہتے ہیں کہ کیا وہ آپ کی خصوصیات میں سے ہے اس میں آپ کی اقتداء نہیں کی جاسکتی؟ تو آپ ﷺ نے جواب دیا کہ میں صرف حق ہی کہتا ہوں۔ لہذا جو شخص حق گوئی کی پابندی اور جھوٹ سے پرہیز کرتا ہے اور رعب و وقار کو باقی رکھتا ہے تو اُس کے لئے خوش طبعی جائز ہے۔ 2 قوله: ما فعل النغير (نغیر (لال چڑیا) نے کیا کیا؟) امام اعظم ابوحنیفہ، ابویوسف اور امام محمد رحمہم اللہ نے فرمایا: مدینہ منورہ کے حرم کا حکم اُس طرح کا نہیں ہے جیسا کہ مکہ مکرمہ کا ہے، اس لئے یہاں کے شکار کو پکڑنے اور یہاں کے درخت کو کاٹنے سے کسی کو منع نہیں کیا جائے گا۔ چنانچہ امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ نے ان (ائمہ) کے مذہب کے لئے اس حدیث سے استدلال کیا ہے، کیونکہ ابوعمیر رضی اللہ عنہ نے نغیر (لال چڑیا) کو مدینہ منورہ سے پکڑا تھا۔ اور امام شافعی، امام مالک، امام احمد رحمہم اللہ نے فرمایا کہ حرم مدینہ حرم مکہ کی طرح ہے۔ (ماخوذ از عرف شذی)۔ 3 قوله: وهل تلد الابل الا النوق (اونٹ کو سوائے اونٹنیوں کے کوئی دوسرا نہیں جنتا) مطلب یہ ہے کہ اگر تم غور کرتے تو یہ بات نہ کہتے، کیونکہ ہر اونٹ اونٹنی کا بچہ ہوتا ہے۔ بس اس حدیث میں خوش مزاجی کے ساتھ ساتھ اس شخص کی اور اس کے سوا دوسرے کے لئے اس بات کی طرف رہنمائی کا اشارہ ہے کہ جو شخص کسی بات کو سنتا ہے تو چاہئے کہ وہ اس میں غور کرے، اور اس میں غور کرنے سے پہلے فوراً اس کا انکار نہ کرے۔ (ماخوذ از مرقات)۔