انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم پیتے وقت تین مرتبہ سانس لیتے تھے 1۔ (متفق علیہ)۔
امام مسلم نے ایک روایت میں یہ اضافہ کیا ہے: ’’اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم فرماتے کہ یہ زیادہ سیراب کرنے والا زیادہ مفید اور زیادہ خوشگوار ہے‘‘۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 2028a (unverified) 99% confidence
Candidate: Sahih al-Bukhari 5631 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
Take three sips when drinking
(1) The statement: “Take three sips when drinking”: This means pausing three times during drinking. Al-Baghawi in “Sharh al-Sunnah” said: The hadith means to drink in three sips, each time removing the vessel from the mouth, breathing, then returning. The report prohibiting breathing into the vessel refers to breathing without removing it from the mouth. Al-Qadi said: Drinking in three sips quenches thirst better, aids digestion, and causes less cooling of the stomach and weakening of nerves. Ibn Hajar in “Sharh al-Shama’il” said: It is narrated with a good chain that the Prophet (ﷺ) drank in three sips, saying Bismillah when bringing the vessel to his mouth and Alhamdulillah when removing it, doing so three times, per “Al-Mirqat.” “Al-Alamgiriyyah” states: Do not drink in one gulp.
Note 1
قوله
(١)قوله: يتنفس في الشرب ثلاثا: أي يتنفس في أثناء شربه ثلاثا. قال البغوي في (شرحالسنة): المراد من هذا الحديثأن يشرب ثلاثا، كل ذلك يبين الإناء عن فمه، فيتنفس ثم يعود، والخبر المروي أنه نهى عن التنفس في الإناء هو أنيتنفس في الإناء من غير أن يبينه عن فيه. قال القاضي: الشرب بثلاث دفعات أقمع للعطش وأقوى على الهضم. وأقلأثرا في برد المعدة وضعف الأعصاب. قال ابن حجر في (شرح الشمائل): وورد بسند حسن أنه صلي الله عليه واله وسلم كان يشرب فيثلاثة أنفاس إذا أدنى الإناء إلى فيه سمَّى الله، وإذا أخره حمد اللّٰه يفعل ذلك
ثالثا. التقطته من (المرقاة). وقال في (العالمكيرية): ولا يشرب بنفس واحد.
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: تم اونٹ کی طرح ایک سانس میں نہ پیو لیکن تم دو یا تین سانس میں پیو اور جب پیو تو اللہ کا نام لو
اور جب بس کرو تو حمد کرو۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sunan Abi Dawud 3728 (unverified) 97% confidence
Candidate: Sunan Ibn Majah 3429 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
Or blowing into it
(1) The statement: “Or blowing into it”: “Al-Mirqat” states: If blowing is to cool the drink, one should wait; if to remove debris, use a toothpick or similar, not the finger, as it is repulsive, or pour out the water. “Radd al-Muhtar” in the Book of Prohibitions and Permissions says: The second opinion is that blowing into food is not disliked unless it makes a sound like “uff,” which is the basis of the prohibition.
Note 1
قوله
(١)قوله: أو ينفخ فيه: قال في (المرقاة): إن كان النفخ للبرد فليصبر، وإن كان للقذي فليمطه بخلال ونحوه لا بالإصبع؛لأنه ينفر الطبع منه أو ليرق الماء، انتهى. وقال في (رد المحتار) كتاب الحظر والإباحة: وعن الثاني أنه لا يكره النفخ فيالطعام إلا بماله صوت نحو أُف، وهو محمل النهي.
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے پینے کی چیز میں پھونک مارنے سے منع فرمایا تو ایک شخص نے کہا میں برتن میں کاڑی دیکھتا ہوں
تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس کو بہا دو (پھینک دو) تو اس نے کہا میں ایک گھونٹ میں سیر
نہیں ہوتا تو آپ نے فرمایا تو تم پیالے کو اپنے منہ سے الگ کرو پھر سانس لو۔ (ترمذی، دارمی)۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نے مشکیزے کے منہ سے پینے سے منع فرمایا۔2 (متفق علیہ)۔
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم نے مشکیزوں کے منہ کو الٹا کر پینے سے منع فرمایا۔ (بخاری و مسلم)۔
اور ایک روایت میں یہ زیادہ ہے اور اس کا اختناث یہ ہے کہ اس کے دہانے کو
اُلٹا دے پھر اس سے پیئے۔
کبشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
میرے پاس تشریف لائے اور ایک لٹکائے ہوئے مشکیزہ کے منہ سے کھڑے ہو کر پیئے پس میں کھڑی
ہوگئی اور اس کے منہ کو کاٹ لی۔ (ترمذی، ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 5625 (unverified) 94% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2023a (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 2
Prohibited drinking from the mouth of a waterskin
(2) The statement: “Prohibited drinking from the mouth of a waterskin”: Al-Mazhar said: This is because water rushing into the stomach harms it, and the Prophet (ﷺ) commanded drinking in sips, as mentioned earlier. Also, gulping is blameworthy, and sucking water from a waterskin’s mouth prevents sipping. Al-Bayhaqi narrated from Anas (raised to the Prophet): “Sip water and do not gulp it.” “Al-Ghayathiyyah” states: Do not drink from the mouth of a waterskin or jug, as it may allow harmful substances to enter the throat, per “Al-Mirqat.”
Note 2
قوله
(٢) قوله: نهى رسول اللّٰه صلي الله عليه واله وسلم عن الشرب من في السقاية: قال المظهر: وذلك أن جريان الماء دفعة وانصبابه في المعدةمضرّ بها. وقد أمر النبي صلي الله عليه واله وسلم بالدفعات كما سبق اه. ولأن العبَّ مذموم، ولا يمكن مص الماء عند شربه من فمالسقاء، فقد روى البيهقي عن أنس مرفوعًا:(مصوا الماء مصا ولا تعبوه عبَّا). قاله في (المرقاة). وقال في (العالمكيرية): ولا يشرب من فم السقاء والقربة؛ لأنه لا يخلو عن أن يدخل حلقه ما يضرّه. كذا في (الغياثية).
Note 1
ہم یہ کہتے ہیں کہ یہ حدیث شریف اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ مشکیزے کے منہ سے پینے
کی ممانعت تحریمی نہیں ہے بلکہ تنزیہی ہے اور (حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا) عمل بیان جواز کے لئے ہے۔
عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ روایت کرتے ہیں اُنھوں نے کہا کہ میں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پانی پیتے ہوئے دیکھا ہوں۔ (ترمذی)۔
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم کے زمانے میں چلتے ہوئے کھاتے اور کھڑے ہوئے پیتے تھے۔ 1 (دارمی، ابن ماجہ)۔
ابن شہاب سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زوجہ حضرت
عائشہ رضی اللہ عنہا اور سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ یہ دونوں کسی انسان کے کھڑے ہو کر پینے میں
کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔(مالک)۔
امام مالک کی ایک روایت میں مخبر سے مروی ہے کہ عمر بن خطاب اور عثمان
بن عفان اور علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہم کھڑے ہوئے پیتے تھے۔ امام محمدؒ نے کہا ہے کہ اور ہم اس کو
اختیار کرتے ہیں کھڑے ہو کر پینے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے ہیں 1 اور یہ قول امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ
اور ہمارے عام فقہاء کا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Jami al-Tirmidhi 1883 (unverified) 96% confidence
Candidate: Jami al-Tirmidhi 1884 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (4)
Note 1
We used to eat while walking, etc.
(1) The statement: “We used to eat while walking, etc.”: “Al-Kawkab al-Durri” states: The prohibition in these matters is not for religious reasons but for health preservation, so doing them does not make one sinful, as the Prophet (ﷺ) showed and approved.
Note 2
No harm in drinking standing
(2) The statement: “No harm in drinking standing”: “Al-Alamgiriyyah” states: There is no issue with drinking standing. For further details and reconciliation of evidences, refer to “Radd al-Muhtar,” Book of Purification.
Note 1
قوله
(١) قوله: كنا نأكل على عهد رسول الله صلي الله عليه واله وسلم و نحن نمشي إلخ: قال في (الكوكب الدري): إن النهي في هذين لما لميكن شرعيا، وإنها هو لحفظ صحته الحاصلة لا يكون آثما بارتكاب ما ذكر، وبينه النبي صلي الله عليه واله وسلم بفعله وتقريره.
Note 2
قوله
(٢) قوله: لا نرى بالشرب قائما بأسا: لذلك قال في (العالمكيرية): ولا بأس بالشرب قائما، وإن شئت زيادة تفصيل فيهذا المقام والتوفيق بين الأدلة، فارجع إلى (رد المحتار كتاب الطهارة.
انس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی شخص کھڑے ہو کر پیئے۔(مسلم)۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: تم میں کوئی شخص بھی ہرگز کھڑے ہو کر نہ پیئے پس جو کوئی بھول جائے وہ قے کر دے۔(مسلم)۔
اور امام شعبی سے مروی ہے کہ انھوں نے کہا میں کھڑے ہو کر پینے کو ناپسند
کرتا ہوں کیونکہ اس میں بیماری ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 2026 (unverified) 98% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2024a (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
امام طحاوی وغیرہ نے بیان کیا ہے کہ یہ ممانعت طبی امر کی بناء پر ہے کیونکہ کھڑے ہو کر
کھانے اور پینے میں آفتیں ہیں اور یہ کسی امر شرعی کی بناء پر نہیں ہے۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و
سلم کی خدمت میں زمزم کے پانی کا ایک ڈول لیکر حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے
ہوئے نوش فرمائے 1 (متفق علیہ)۔
امام بخاری روایت کئے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ
ظہر کی نماز پڑھے اور کوفہ کے کشادہ مقام میں لوگوں کی ضرورتوں (کو سننے) کیلئے بیٹھ گئے یہاں تک
کہ عصر کی نماز آ گئی۔ پانی لایا گیا تو آپ چبوترہ پر نوش فرمائے اور اپنے چہرے اور اپنے دونوں
ہاتھوں کو دھوئے اور انہوں نے ان کے سر اور دونوں پاؤں کا بھی ذکر کیا پھر آپ اٹھے اور اپنا بچا ہوا
پانی کھڑے ہو کر پی لئے پھر انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کھڑے ہو کر پینے کو ناپسند کرتے ہیں جب کہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایسا ہی کیا ہے جیسا میں نے کیا ہے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 5617 (unverified) 98% confidence
Candidate: Sahih al-Bukhari 5616 (unverified) 97% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2027a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
He drank standing
(1) The statement: “He drank standing”: “Radd al-Muhtar,” quoting “Al-Siraj,” states: Drinking standing is not recommended except in two cases: Zamzam water and leftover wudu water. In Ibn al-Humam’s commentary on “Al-Hidayah”: It is from etiquette to drink leftover wudu water facing the Qiblah, standing or sitting as preferred.
Note 1
قوله
(١) قوله: فشرب وهو قائم: وقال في (رد المحتار) ناقلا عن (السراج): ولا يستحب الشرب قائما إلا في هذينالموضعين، أي ماء زمزم وفضل الوضوء اه. وفي شرح (ألهداية) لابن الهمام: ومن الأدب أن يشرب فضل ماءوضوئه مستقبلا قائها، وإن شاء قاعدا.
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک
انصاری صاحب کے پاس تشریف لے گئے اور آپ کے ساتھ آپ کے ایک صحابی تھے اور آپ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام کیا اور اس آدمی نے جواب دیا اور وہ ایک باغ میں پانی پٹارہے تھے تو
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر تمہارے پاس کسی مشکیزہ میں باسی پانی ہے تو لے آؤ ورنہ ہم
منہ لگا کر پی لیں گے تو انہوں نے کہا میرے پاس مشکیزے میں باسی پانی ہے تو وہ سائبان کی طرف
گئے اور پانی کے پیالے میں انڈیل دیا پھر اس پر ایک گھر کی بکری کا دودھ نچوڑا 2 نبی اکرم صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم نے اس کو نوش کیا انہوں نے پھر دوبارہ دودھ نچوڑا تو آپ کے ساتھ جو صاحب تھے انہوں
نے پیا۔ (بخاری)۔
ابن ماجہ میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے۔ انھوں نے کہا ہم ایک
حوض کے پاس سے گزرے اور اس میں منہ لگا کر پینے لگے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: منہ لگا کر مت پیو لیکن اپنے ہاتھوں کو دھولو پھر اس میں پیو کیونکہ ہاتھ سے زیادہ پاکیزہ کوئی برتن
نہیں ہے۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 5621 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 2
Poured water into a cup, then milked into it
(2) The statement: “Poured water into a cup, then milked into it”: This shows no issue with requesting cold water in intense heat, and it is permissible to mix milk with water for drinking, but not for selling, per “Umdat al-Qari.”
Note 2
قوله
(٢) قوله: فسكب في قدح ماء ثم حلب عليه إلخ: فيه أنه لا بأس بطلب الماء البارد في سموم الحَرّ، وفيه جواز خلطاللبن بالماء عند الشرب، ولا يجوز عند البيع. كذا في (عمدة القاري).
Note 1
صاحب فتح الباری نے کہا ہے کہ اس میں ممانعت تنزیہی ہے اور آپ کا عمل بیان جواز کے
لئے ہے اور حضرت جابر رضی اللہ عنہ کا واقعہ ممانعت سے پہلے کا ہے ممانعت میں ایسی حالت میں ہے
جب کہ اس کی ضرورت نہ ہو اور وہ عمل ضرورت کی وجہ سے ہے۔
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے
ایک پالتو بکری کا دودھ نچوڑا گیا اور اس کے دودھ کو اس کنویں کے پانی سے ملایا گیا جو انس رضی اللہ عنہ کے
گھر میں تھا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو وہ پیالہ دیا گیا آپ نوش فرمائے اور آپ کے بائیں
جانب ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدھے جانب ایک اعرابی تھے تو عمر رضی اللہ عنہ نے کہا یا رسول اللہ آپ ابوبکر
رضی اللہ عنہ کو دیجئے مگر آپ اس اعرابی کو دیئے جو آپ کے سیدھے جانب تھا پھر آپ نے فرمایا پہلے
سیدھے جانب والے پھر اُن کے سیدھے جانب والے 1؎۔
اور ایک روایت میں ہے پہلے وہ لوگ جو سیدھے جانب ہیں پھر وہ جوان کی
سیدھے جانب ہیں سنو تم سیدھے جانب والوں کو دیا کرو۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih Muslim 2029a (unverified) 95% confidence
Candidate: Sahih al-Bukhari 5612 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
The right, then the right
(1) The statement: “The right, then the right”: Al-Zarqani said: Anas said this is a Sunnah, meaning prioritize the right, even if less virtuous, with no opposition except Ibn Hazm, who said it is not permissible to prioritize the non-right without permission, per “Al-Ta’liq al-Mumajjad.” “Fath al-Bari” states: This is recommended by the majority, but Ibn Hazm said it is obligatory.
Note 1
قوله
(١) قوله: الأيمن فالأيمن: قال الزرقاني: قال أنس: هو سنة أي تقدمه الأيمن، وإن كان مفضولًا ولم يخالف في ذلكإلا ابن حزم، فقال: لا يجوز تقدمه غير الأيمن إلا بإذنه. كذا في (التعليق الممجّد). وقال في (فتح الباري): هذا مستحب عند الجمهور. وقال ابن حزم: يجب.
سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انھوں نے کہا نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک پیالہ لایا گیا تو آپ اس میں سے نوش فرمائے اور آپ کی سیدھی جانب
قوم کا ایک چھوٹا لڑکا تھا اور بڑے لوگ آپ کے بائیں جانب تھے۔ تو آپ نے فرمایا اے لڑکے کیا
تو اس بات کی اجازت دیگا کہ میں یہ بڑوں کو دوں تو اس نے کہا یا رسول اللہ آپ کے پس نوشیدہ پر
کسی کو ترجیح نہیں دوں گا 1۔ تو آپ نے وہ اس کو دیدیا۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 2351 (unverified) 97% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2030a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 2
I would not give my share from you to anyone
(2) The statement: “I would not give my share from you to anyone”: “Al-Mirqat” states: Scholars agree not to give preference in religious matters and acts of worship, but preference in worldly desires is disliked. For example, it is disliked to give up one’s rightful place in the first row of prayer. It also indicates that one who arrives first at a permissible place or a scholar’s gathering is more entitled to it than those who come later. Al-Nawawi said: Preference in religious matters is disliked, but in worldly desires, it is recommended.
Note 2
قوله
(٢) قوله: ما كنت لأوثر بفضل منك أحدا: قال في (المرقاة): اتفقوا على أن لا يؤثر في القرب الدينية والطاعات، وإنماالإيثار ما كان حظوظ النفس، فيكره أن يؤثر غير موضعه من الصف الأول مثلاً، وفيه أن من سبق إلى موضع مباح أومن مجلس العالم الكبير فهو أحق به ممنيجيء بعده. وقال النووي: الإيثار في القرب مكروه، وفي حظوظ النفسمستحب.
ام سلمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا: جو شخص چاندی کے برتنوں میں پیتا ہے 2۔ وہ اس کے سوا نہیں کہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ
بھرتا ہے۔ (متفق علیہ)۔
مسلم شریف کی ایک روایت میں ’’أَنَّ الَّذِي يَأْكُلُ وَيَشْرَبُ فِي آنِيَةِ
الْفِضَّةِ وَالذَّهَبِ‘‘ ہے (جو آدمی کھاتا ہے اور پیتا ہے چاندی کے برتنوں میں)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 5634 (unverified) 99% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2065a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 3
Whoever drinks from a silver vessel, etc.
(3) The statement: “Whoever drinks from a silver vessel, etc.”: Al-Nawawi said: Scholars unanimously prohibit eating and drinking from gold or silver vessels for men and women, with no dissent. This includes using them for eating, drinking, purification, incense burners, urination, or any use, whether small or large. If food is served in them, transfer it to another vessel. If oil is in a silver bottle, pour it into the left hand, then the right, and use it. Decorating homes or shops with such vessels is prohibited, per “Al-Mirqat” and “Al-Hidayah.” Qadi Khan said: Eating, drinking, and anointing from gold or silver vessels, as well as incense burners, kohl containers, and oil containers, is disliked. For women, except for jewelry, eating, drinking, anointing, or sitting from gold or silver is like men. Men have no permission for gold items, except for a silver ring, sword hilt, or weapon adornment, as permitted. “Al-Hidayah” states: “Al-Jami’ al-Saghir” says it is disliked, meaning prohibited.
Note 3
قوله
(٣) قوله: الذي يشرب في آنية الفضة إلخ: قال النووي: أجمعوا على تحريم الأكل والشرب في إناء الذهب والفضة علىالرجل والمرأة، ولم يخالف في ذلك أحد، فيحرم استعمالهما في الأكل والشرب والطهارة والأكل بالمعلقة من أحدهما،والتجمر بمجمرته والبول في الإناء وسائر استعمالهما، سواء كان صغيرا أو كبيرا. قالوا: وإن ابتلي بطعام فيهمافليخرجهما إلى إناء آخر من غيرهما، وإن ابتلي بالدهن في قارورة فضة فليصبه في يده اليسرى، ثم يصبه في اليمنى، ويستعمله، ويحرم تزيين البيوت والحوانيت وغيرهما بأوانيهما. قاله في(المرقاة). كذا في (الهداية). وقال قاضي خان :يكره الأكل والشرب والادهان في آنية الذهب والفضة، وكذا المجامر والمكاحل والمداهن، وكذا الاكتحالبميل الذهب والفضة، والنساء فيما سوى الحلى من الأكل والشرب والادهان من الذهب والفضة والقعود بمنزلةالرجال، ولا رخصة للرجال فيما يتخذ من الذهب أو كان مفضَّضًا أو مذهَّبًا ما خلا الختم من الفضة وحلية السيفوالسلاح الرخصة جاءت فيه، انتهى. وقال في (الهداية): قال في (الجامع الصغير): يكره، ومراده التحريم.
حذیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و
آلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہوں کہ تم ریشم مت پہنو اور موٹا ریشم بھی مت پہنو 1 سونے اور چاندی
کے برتنوں میں مت پیو اور اس کی رکابیوں میں مت کھاؤ کیونکہ یہ ان کے لئے دنیا میں ہیں اور وہ
تمہارے لئے آخرت میں ہیں۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 5632 (unverified) 98% confidence
Candidate: Sahih Muslim 2067a (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
Do not wear silk or brocade
(1) The statement: “Do not wear silk or brocade”: “Al-Mirqat” states: An exception is made for silk up to four fingers’ width at the garment’s edges, as is customary. If the weft is non-silk and the warp is silk, it is permissible; the reverse is not, except in war due to irritation or lice, per “Al-Hidayah.”
Note 1
قوله
(١)قوله: لا تلبسوا الحرير ولا الديباج: قال في (المرقاة): واستثنى من الحرير قدر أربعة أصابع في أطراف الثوب علىما هو المتعارف، والمخلوط به إن كان لحمته من غيره وسداه من الحرير فمباح، وعكسه لا، إلا في الحرب عقد يباالحرير؛ لعلة الحكاك وبكثرة القمل اه. كذا في (الهداية).
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
فرمایا جو شخص سونے یا چاندی کے برتن میں یا کسی ایسے برتن میں جس میں اس میں کی کوئی چیز ہو پیتا
ہے تو وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھرتا ہے۔ 2 (دارقطنی)۔
اور امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے
روایت کی ہے کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیالہ ٹوٹ گیا تو آپ نے جوڑ پر چاندی
کے تار لگا دیئے تھے۔
اور امام احمد رحمۃ اللہ علیہ کی روایت میں حضرت عاصم احول رحمۃ اللہ
علیہ سے اس طرح مروی ہے: آپ نے فرمایا: میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے
پاس حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک پیالہ کی زیارت کی، میں نے دیکھا کہ اس میں
چاندی کا حلقہ لگا ہوا تھا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
Candidate: Sahih al-Bukhari 3109 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 2
Whoever drinks from a vessel of gold or silver or one containing any of that, etc.
(2) The statement: “Whoever drinks from a vessel of gold or silver or one containing any of that, etc.”: Abu Yusuf said: It is prohibitively disliked to use silver- or gold-plated beds, chairs, saddles, reins, stirrups, or similar, as the narrations are absolute, and this hadith from al-Daraqutni supports it, since using a vessel means using all its parts. This is the view of al-Shafi’i, Malik, and Ahmad. Abu Hanifah said: Drinking from a silver-plated vessel, riding a silver-plated saddle, or sitting on a silver-plated bed or chair is permissible if one avoids the silver part, meaning placing the mouth on the wooden part or sitting on the wood, not the silver or gold. Abu Hanifah’s evidence is Anas’s narration that the Prophet’s cup broke and was fixed with a silver chain, per Bukhari, and Ahmad’s narration from Asim al-Ahwal about the silver patch. Silver plating is secondary and not considered, like a silk-trimmed garment, a flag in cloth, or a gold nail in a ring. Al-Zayla’i said: This issue arose in Abu Ja’far al-Dawaniqi’s assembly, with Abu Hanifah and contemporary scholars present. The scholars said it is disliked, but Abu Hanifah was silent. When asked, he said: If the mouth touches the silver, it is disliked; otherwise, it is not. They asked: “How so?” He said: “If one wears a ring and drinks from their hand, is that disliked?” They were stumped, and Abu Ja’far admired his response. Muhammad’s view is reported with Abu Hanifah and also with Abu Yusuf, per “Qadi Khan,” “Radd al-Muhtar,” “Al-Binayah,” and “Al-Hidayah.”
Note 2
قوله
(٢) قوله: من شرب في إناء ذهب أو فضة أو إناء فيه شيء من ذلك إلخ: قال أبو يوسف: يكره كراهة تحريمية السرروالكراسي إذا كانت مفضضة أو مذهبة، وكذا السرج إذا كان مفضضا أو مذهبا، وكذا اللجام والركاب وغيرها؛ لأنالأخبار مطلقة، وهذا حديث الدارقطني مؤيد، ولأن من استعمل إناء كان مستعملا لكل جزء منه. وبه قالت الثلاثة،أي الشافعي ومالك وأحمد . وقال أبو حنيفة: يجوز الشرب في الإناء المفضض والركوب في السرج المفضضوالجلوس على الكرسي المفضض والسرير المفضض إذا كان يتقي موضع الفضة، معناه أنه لا بأس بالشرب في الآنيةالمفضضة والمذهبة إذا وضع فمه على العود، وفي الكرسي والسرير يقعد على العود والخشب دون الذهب والفضة.ولأبي حنيفة ما روي عن أنس : أن قدح النبي صلي الله عليه واله وسلم انكسر فاتخذ مكان الشعب سلسلة من فضة، رواه البخاري.ولأحمد عن عاصم الأحول قال: رأيت عند أنس قدح النبي وتليم فيه ضبة فضة، وإن التفضيض ونحوه تابع، ولا معتبر بالتوابع، فلا يكره كالجبة المكفوفة بالحرير، والعَلم في الثوب، ومسمار الذهب في الفص. وقال الزيلعي:روي أن هذه المسألة وقعت في مجلس أبي جعفر الدوانقي، وأبو حنيفة وأئمة عصره حاضرون، فقالت الأئمة: يكره،وأبو حنيفة ساكت، فقيل له: ما تقول؟ فقال: إن وضع فاه في موضع الفضة يكره وإلا فلا. فقيل له: من أينذلك؟ فقال: أرأيت لو كان في إصبعه خاتم فشرب من كفه، أيكره ذلك؟ فوقف الكل، وتعجب أبو جعفر من جوابه،انتهى. وقول محمد يروى مع أبي حنيفة، ويروى مع أبي يوسف. هذا حاصل ما في (قاضى خان) و (رد المحتار)و (البناية) و (الهداية).
عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت : حضرت عائشہ رضی اللہ
عنہا نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا زیادہ پسندیدہ مشروب وہ جو ٹھنڈا اور میٹھا تھا۔ (ترمذی)۔
عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے سقیا (چشمہ)
سے میٹھا پانی لایا جاتا تھا۔ اور وہ (سقیا) ایک چشمہ ہے اس کے اور مدینہ منورہ کے درمیان دو دن کا
فاصلہ ہے۔ (ابوداؤد)۔
ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو کہے ”اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَأَطْعِمْنَا خَيْرًا مِنْهُ“۔ (اے
اللہ ہمارے لئے اس میں برکت عطا فرما اور ہم کو اس سے اچھا کھلا)۔
اور جب دودھ پلایا جائے تو کہے ”اللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ وَزِدْنَا مِنْهُ“۔ (اے اللہ تو
ہمارے لئے اس میں برکت عطا فرما) کیونکہ کھانے اور پینے دونوں کیلئے کام آنے والی چیز صرف
دودھ ہے۔ (ترمذی، ابوداؤد)۔
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) The statement: “Take three sips when drinking”: This means pausing three times during drinking. Al-Baghawi in “Sharh al-Sunnah” said: The hadith means to drink in three sips, each time removing the vessel from the mouth, breathing, then returning. The report prohibiting breathing into the vessel refers to breathing without removing it from the mouth. Al-Qadi said: Drinking in three sips quenches thirst better, aids digestion, and causes less cooling of the stomach and weakening of nerves. Ibn Hajar in “Sharh al-Shama’il” said: It is narrated with a good chain that the Prophet (ﷺ) drank in three sips, saying Bismillah when bringing the vessel to his mouth and Alhamdulillah when removing it, doing so three times, per “Al-Mirqat.” “Al-Alamgiriyyah” states: Do not drink in one gulp.
Note 1
(١)قوله: يتنفس في الشرب ثلاثا: أي يتنفس في أثناء شربه ثلاثا. قال البغوي في (شرحالسنة): المراد من هذا الحديثأن يشرب ثلاثا، كل ذلك يبين الإناء عن فمه، فيتنفس ثم يعود، والخبر المروي أنه نهى عن التنفس في الإناء هو أنيتنفس في الإناء من غير أن يبينه عن فيه. قال القاضي: الشرب بثلاث دفعات أقمع للعطش وأقوى على الهضم. وأقلأثرا في برد المعدة وضعف الأعصاب. قال ابن حجر في (شرح الشمائل): وورد بسند حسن أنه صلي الله عليه واله وسلم كان يشرب فيثلاثة أنفاس إذا أدنى الإناء إلى فيه سمَّى الله، وإذا أخره حمد اللّٰه يفعل ذلك ثالثا. التقطته من (المرقاة). وقال في (العالمكيرية): ولا يشرب بنفس واحد.