Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1590

Chapter on The Night Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on The Night Prayer

Zujajat al-Masabih 1590Volume 1

English

Masruq reported: "I asked Aisha: 'Which deed was most beloved to the Messenger of Allah (peace be upon him)?' She said: 'The consistent one.' I asked: 'At what time would he rise at night?' She said: 'He would rise when he heard the crowing of the rooster.'"

العربية

Typed, pending editorial approval
١٥٩٠ - وَعَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ (رضي الله عنه): أَيُّ الْعَمَلِ كَانَ أَحَبَّ إِلَى رَسُوْلِ اللهِ ﷺ؟ قَالَتْ: الدَّائِمُ قُلْتُ: فَأَيُّ حِيْنٍ كَانَ يَقُوْمُ مِنَ اللَّيْلِ؟ قَالَتْ: كَانَ يَقُوْمُ إِذَا سَمِعَ الصَّارِخَ. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1832
مسروق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کس عمل کو بہت پسند فرماتے تھے؟ ام المومنین فرمائیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیمی کاموں (یعنی اوراد و وظائف اور نوافل میں) سب سے پیارا اور پسندیدہ وہ کام معلوم ہوتا تھا جس پر ہمیشہ پابندی کی جائے پھر میں نے عرض کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو تہجد کے لئے کب اٹھتے تھے؟ ام المومنین فرمائیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر اس وقت تہجد پڑھنے کھڑے ہوتے جب مرغ کی آواز سنتے (اکثر مرغ اس وقت بانگ دیا کرتے ہیں جب ایک تہائی رات باقی رہ جاتی ہے)۔ (اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1132 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 742a (unverified) 87% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.