Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1846

Chapter of the Sermon (Khutbah) and Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter of the Sermon (Khutbah) and Prayer

Zujajat al-Masabih 1846Volume 1

English

'Umara ibn Ruwaybah (may Allah be pleased with him) narrated that he saw Bishr ibn Marwan on the pulpit raising his hands, and he said: "May Allah curse these two hands! I saw the Messenger of Allah ﷺ never raising his hands except in this manner," and he pointed with his finger.

العربية

Typed, pending editorial approval
١٨٤٦ - وَعَنْ عُمَارَةَ بْنِ رُوْيْبَةَ (رضي الله عنه) أَنَّهُ رَأَى بِشْرَ بْنَ مَرْوَانَ عَلَى الْمِنْبَرِ رَافِعًا يَدَيْهِ، فَقَالَ: قَبَّحَ اللهُ هَاتَيْنِ الْيَدَيْنِ، لَقَدْ رَأَيْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ مَا يَزِيدُ عَلَى أَنْ يَقُوْلُ بِيَدِهِ هَكَذَا، وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ الْمُسَبَّحَةِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2142
عمارہ بن رویبہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ انہوں نے بشیر بن مروان کو دیکھا کہ (خطبہ دیتے ہوئے لوگوں کو خطبہ کی تفہیم کرتے وقت) دونوں ہاتھوں کو اٹھا کر (اشارہ کر کے خطبہ کی تفہیم کر رہا تھا جیسا کہ اکثر واعظوں کا طریقہ ہے کہ تقریر کے وقت ہاتھوں سے اشارے کیا کرتے ہیں، چونکہ بشیر کی یہ حرکت سنت کے خلاف تھی اس لئے عمارہ رضی اللہ عنہ کو ناگوار گزری) انہوں نے بددعا دی کہ ان ہاتھوں کا خدا برا کرے (کہ خلاف سنت ان ہاتھوں سے اشارہ ہو رہا ہے) پھر کلمہ کی انگلی سے اشارہ کر کے کہنے لگے، میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (خطبہ کے وقت تفہیم کے لئے) بس اس طرح کلمہ کی انگلی سے اشارہ کیا کرتے تھے (اس لئے خطبہ کے وقت تفہیم کے لئے صرف کلمہ کی انگلی سے اشارہ کرنا سنت ہے)۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 874a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.