English
Yazid ibn Abdullah ibn Qusayt reported that Ata’ ibn Yasar, Abu Bakr ibn Abd al-Rahman, and Abu Bakr ibn Sulayman saw no harm in a person cutting their hair or nails during the ten days of Dhul-Hijjah.
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۸۹۷ - وَعَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ قَسِيْطٍ أَنَّ عَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ وَأَبَا بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ هِشَامٍ وَأَبَا بَكْرِ بْنِ سُلَيْمَانَ كَانُوا لَا يَرَوْنَ بَأْسًا أَنْ يَأْخُذَ الرَّجُلُ مِنْ شَعْرِهِ وَيَقْلِمُ أَظْفَارَهُ فِي عَشْرِ ذِي الْحِجَّةِ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2209
یزید بن عبداللہ بن قسیط رضی اللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ عطاء بن
یسار، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام اور ابوبکر بن سلیمان رضی اللہ عنہم یہ سب حضرات
(قربانی کرنے والے کے لئے) ذی الحجہ کے پہلے دہے میں بال اور ناخن کتروانے کو جائز قرار
دیتے تھے اور ناخن ترشوانے اور بال کتروانے میں کوئی مضائقہ نہیں سمجھتے تھے (اسی لئے علماء نے
فرمایا ہے کہ ذی الحجہ کے پہلے دہے میں قربانی کرنے والے کے لئے بال اور ناخن نہیں کتروانا
مستحب ہے، واجب نہیں ہے)۔
(اس حدیث کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)