English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Ramadan has come to you, a blessed month. Allah has made fasting in it obligatory for you. The gates of heaven are opened, the gates of Hell are closed, and the rebellious devils are chained. In it is a night better than a thousand months. Whoever is deprived of its goodness is truly deprived."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٤٢١ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَتَاكُمْ رَمَضَانُ شَهْرٌ مُبَارَكٌ، فَرَضَ اللَّهُ عَلَيْكُمْ صِيَامَهُ، تُفْتَحُ فِيْهِ أَبْوَابُ السَّمَاءِ، وَتُغْلَقُ فِيْهِ أَبْوَابُ الْجَحِيمِ، وَتُغَلُّ فِيْهِ مَرَدَةُ الشَّيَاطِينُ، لِلَّهِ فِيْهِ لَيْلَةٌ خَيْرٌ مِنْ أَلْفِ شَهْرٍ ، مَنْ حُرِمَ خَيْرَهَا فَقَدْ حُرِمَ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالنَّسَائِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2838
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ تمہارے پاس رمضان کا بابرکت مہینہ آیا ہے، اللہ تعالیٰ نے تم پر اس
مہینہ کے روزے فرض کئے ہیں، اس مہینہ میں آسمان کے دروازے کھول دئے جاتے ہیں (یعنی اللہ
تعالیٰ کی رحمت پے در پے نازل ہوتی رہتی ہے) اور دوزخ کے دروازے بند کئے جاتے ہیں (یعنی
روزہ دار نیز کہ نفس کشی کی وجہ سے ایسے گناہوں سے بچ جاتا ہے جو دوزخ میں پہنچانے کا باعث ہوتے
ہیں) اور سرکش شیطانوں کی گردنوں میں طوق ڈالا جاتا ہے (یعنی ان کو جکڑ دیا جاتا ہے) اس مہینہ
میں اللہ تعالیٰ (کے تجلیات) کی ایک خاص رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے (یعنی شب قدر میں
عبادت کرنا ایک ہزار مہینہ عبادت کرنے کے برابر ہے) جو شخص اس رات کی نیکی سے محروم رہا وہ یقیناً
ہر طرح کی خیر و برکات سے محروم رہا (یعنی جس کو شب بیداری کی توفیق نہ ہوئی یا اول شب یا آخر
شب عبادت نہ کی تو وہ شب قدر کے برکات سے محروم رہا)۔
اس کی روایت امام احمد، اور نسائی نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 2106 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1962 (unverified) 93% confidence
Mishkat (candidate) 1962
Confidence and text similarity are not editorial verification.