اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7128
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
روایت کرتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا: اللہ کے فرشتوں میں سے جو فرشتے عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں
مجھے ان میں سے ایک فرشتے سے متعلق بیان کرنے کی اجازت دی گئی ہے، اس کے دونوں کانوں کی
دو لووں سے اس کے دونوں کندھوں کے درمیان کا فاصلہ سات سو سال کا ہے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4727 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5728 (unverified) 85% confidence
Mishkat (candidate) 5728
Confidence and text similarity are not editorial verification.